جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع میں آج شام نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں ایک شہری زخمی ہو گیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم
مسلح افراد نے دیر شام پلوامہ کے پرچو
گاؤں میں فائرنگ کی جس سے ایک شہری نثار احمد میر زخمی ہو گیا۔زخمی کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا